32

بجلی بل اور ٹیکسز کے خلاف سائزنگ مالکان اور مزدور سراپا احتجاج

فیصل آباد: زائد بجلی بل اور ٹیکسز کے خلاف پاور لومز ،سائزنگ مالکان اور مزدور سراپا احتجاج

فیصل آباد: پاور لوم فیکٹری مالکان، مزدور اور سائزنگ ایسوسی ایشن کی طرف جیل روڈ پر ایف بی آر دفتر کے سامنے احتجاجی ریلی

فیصل آباد: ریلی کے شرکاء نے جیل روڈ ٹریفک کیلئے بلاک کر دیا

فیصل آباد: شرکاء نے بینرز اور سیاہ پرچم اٹھا رکھے ہیں، حکومت مخالف شدید نعرے بازی

فیصل آباد: ریلی کے شرکاء نے ایف بی آر آفس کے سامنے پہنچ کر دھرنا دے دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں